اھم ترین اسائنمنٹ *احتجاجی مظاہرہ*

*اھم ترین اسائنمنٹ
*احتجاجی مظاہرہ*

محترم جناب 
ڈائر یکٹر نیوز/کنٹرولر نیوز/ اسائمنٹ ایڈیٹر/چیف ایڈیٹر/ایڈیٹر/ بیورو چیف /چیف رپورٹر/کیمرہ مین/فوٹو گرافر

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*اھلسنت والجماعت پاکستان* کے *سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب* کی اپیل پر *گستاخ رسول ملعونہ آسیہ مسیح* کی رھائی کے خلاف  آج شام 4 بجے *لسبیلہ چوک * پر بھرپور *احتجاجی مظاہرہ* کیا جاۓ گا..

آپ سے گذارش ہے کہ *احتجاجی مظاہرے* کی براہ راست *کوریج* کیلئے اپنی *رپورٹنگ ٹیم* بھیج کر کوریج فرمائیں۔   

*الیکٹرانک میڈیا* کے نمائندگان سے گزارش ہے کہ اپنی *DSNG* بھیج کر *احتجاجی مظاہرے* کی براہ راست *لائیو کوریج* فرمائیں۔

شکریہ

جاری کردہ!! 
*اھلسنت والجماعت پاکستان*

Post a Comment

0 Comments

New Zealand recovery visa