چار سالہ بچے کو گہرے ٹیوب ویل بور سے زندہ کیسے نکالہ ویڈیو دیکھیں


ساہیوال...

چک نمبر 101 نائن ایل میں چار سال کا بچہ چار انچ ٹیوب ویل کے کئی فٹ گہرے بور میں گر گیا.
چار سالہ نعمان ٹیوب ویل بو ر کے نذدیک کھیل رہا تھا کہ اچانک ٹیوب ویل بور میں گر گیا.
 ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بچے کو چار انچ بور سے باہر زندہ نکال لیا.
 اہل علاقہ کی ریسکیو کی اس کارکردگی کا سراہا اور ان کے حق میں نعرے بازی کی اورخوب داد دی.

Post a Comment

0 Comments

New Zealand recovery visa