وزیراعظم بری طرح پھنس گئے

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے،
ناجائز تجاوز کی زد میں آنے والے تمام افراد کے گھروں کو گرایا جا رہا ہے ،
اس آپریشن کی زد میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی کی رہائش گاہ بنی گالا کی دیوار بھی آ گئی ،
دیوار گرانے کی بجائے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم جرمانہ ادا کریں ،
پاکستان کے آئین میں ہے کہ اگر کوئی شخص سزا یافتہ ہو تو وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم نہیں بن سکتا  سپریم کورٹ نے آج پھر سخت حکم جاری کیا ہے جرمانہ آج ہی ادا کیا جائے
اس وقت عمران خان کی کرسی  ہچکولے کھا رہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

New Zealand recovery visa