مقبوضہ کشمیر میں سنائپر گن سے حملہ کرنے والے مجاہدین نیا چیلنج ہیں بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں سنائپرز کی موجودگی کے بارے میں رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے بھارتی آرمی چیف بپن راوت

یاد رہے پچھلے چند دنوں سے ترال میں سفاک و غاصب بھارتی فوج کے کیمپوں پر یہ چوتھا حملہ ہے۔ جس کے بعد بھارتی سیکیورٹی اداروں کی نیندیں اڑئی ہوئی ہیں . اسی سلسلے میں جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی سنائپر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں بھارت کے تمام سیکیورٹی اداروں کو ایک خط جاری کیا تھا

Post a Comment

0 Comments

New Zealand recovery visa