امریکی پابندیوں کے ایران پر کیا اثرات ہوں گے؟ ایران میں پیر کے روز سے امریکہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے عمل میں آنے سے پہلے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سخت گیر موقف رکھنے والے ان مظاہرین کی جانب سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت بھی کی گئی۔ ایران پر پابندیوں کے اثرات: چارٹس میں اسرائیلی ایران مخالف پالیسی کے بنیادی نکات اس سے پہلے ایران کے ایک طاقتور ادارے گارڈین کونسل (شورائے نگہبان) نے پارلیمان کو ایک بِل پر دوبارہ غور کرنے کا حکم دیا جس کے تحت ایران اقوام متحدہ کی دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف معاہدے کا حصہ بن …
Social Plugin