کو لاجواب! کالی مرچ کو اگر پیس کر شامل کیا جائے تو لوگ اسے کھالیتے ہیں یا پھر ابلے انڈوںیا چھولوں پر چھڑک لیتے ہیں، لیکن اگر یہی کھانے میں ثابت آجائے تو اکثر لوگ اسے نکال دیتے ہیں۔ یہیں وہ غلطی کرتے ہیں کیونکہ اگرانہیں کالی مرچ کے فوائد کا پتہ چل جائے تو وہ اسے ڈھونڈڈھونڈ کر کھائیں اور مزے سے چباجائیں۔ مسالوں کی ملکہ کہلائی جانے والی کالی مرچ دنیا بھر میں بآسانی دستیا ب ہے۔ یہ دراصل ایک بیل میں پھل کی صورت اُگتی ہے، جسے خشک کرنے کے بعد مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ صدیوں سے کھانوں میں استعمال ہونے والی کالی مرچ نہ صرف کھانے کا …
Social Plugin