وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری


وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ بیرونی واستحصالی قوتیں پاکستان میں انتشار پھیلا کر ملک کو نقصان
پہنچانا چاہتی ہیں ،احتجاجی دھرنے کے شرکاء وقائدین سے افہام وتفہیم کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ، فوج اور دیگر اداروں کے خلاف بیانات غیر مناسب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی امور اور سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ بیرونی واستحصالی قوتیں پاکستان میں انتشار پھیلا کر ملک کو نقصان پہچانا چاہتی ہیں ،احتجاجی دھرنے کے شرکاء وقائدین سے افہام وتفہیم کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور مذاکرات سے ہی مسئلے کا حل نکالاجاسکتا ہے ، فوج اور دیگر اداروں کے خلاف بیانات غیر مناسب ہیں ،ملک دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ،علماء کرام ومشائخ موجودہ حالت میں مثبت کردار ادا کریں ۔

Post a Comment

0 Comments

New Zealand recovery visa